یہ مصنوعی گوشت اپنے زخم خود بھر سکتا ہے

کینبرا: آسٹریلوی سائنسدانوں نے تجربہ گاہ میں ایسا جیلی دار مصنوعی مادّہ تیار کرلیا ہے جسے وہ قدرتی گوشت جیسا ہی قرار دے رہے ہیں کیونکہ اگر اس میں شگاف کردیا جائے تو یہ خود بخود اس شگاف کو بھر مزید پڑھیں

بیسویں صدی کے کامیاب ترین گلوکار کا ٹوٹا ہوا چشمہ پونے 3 کروڑ میں نیلام

لندن: مشہور برطانوی موسیقار اور گلوکار جان لینن کی ایک عینک 1 لاکھ 83 ہزار 500 سو ڈالر میں نیلام کی گئی جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 2 کروڑ 83 لاکھ اور 65 ہزار بنتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں

مقبول ڈرامہ ’ خدا اور محبت ‘ کے تیسرے سیزن کی پہلی جھلک سامنے آگئی

کراچی: مقبول ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے تیسرے سیزن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں جس کی پہلی جھلک بھی سامنے آگئی ہے۔ رائٹر ہاشم ندیم کے مشہور ناول ’ خدا اور محبت‘ پر مبنی ڈرامہ 2011ء میں نشر کیا مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا آخری دن، سری لنکا کے 308 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ

راولپنڈی: سری لنکا نے ٹیسٹ میچ کے آخری دن اپنی پہلی اننگز 308 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیر کردی جس کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن سری مزید پڑھیں

افغان فوج کے طالبان ہمدرد اہلکاروں کی حکومت حامی اہلکاروں پر فائرنگ، 27 ہلاک

کابل: افغانستان میں پیرا ملٹری فورس کے طالبان ہمدرد اہلکاروں نے حکومت کے حامی فوجی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 27 کو ہلاک کر دیا اور بعد ازاں تمام اسلحہ تحویل میں لیکر طالبان گروپ سے جا ملے۔ بین مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی

ویلنگٹن: جزیرے وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 20 افراد کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نيوزی لينڈ کے مزید پڑھیں

بھارتی آبی دہشتگردی؛ عالمی بینک سے مذاکرات کیلیے پاکستانی وفد امریکا روانہ

اسلام آباد: بھارت سے آبی تنازعات پر عالمی بینک سے مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا۔ انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا ہے، 5 روزہ دورے کے دوران پاکستانی وفد مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج

لاہور: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے جس مزید پڑھیں

عدسوں پر معلومات ظاہر کرنے والی اسمارٹ عینک

جرمنی: آگمینٹڈ ریئلٹی والے موبائل فون اور عینکوں کے متعلق تو آپ نے سنا ہوگا۔ جب آپ کوئی منظر دیکھتے ہیں تو اس کی اضافی معلومات اسی کے ساتھ منظر میں شامل ہوجاتی ہے۔ اب بوش کمپنی نے ایک ہلکا مزید پڑھیں

ایئرپورٹ پر ضبط شدہ ’’ممنوعہ سامان‘‘ سے کرسمس ٹری تیار

لتھوینیا: ولنیئس ایئرپورٹ، لتھوانیا کے ایئرپورٹ حکام نے اس سال ایک عجیب و غریب کرسمس ٹری تیار کیا ہے جو مصنوعی پتوں اور شاخوں کے بجائے اُس ممنوعہ سامان سے بنایا گیا ہے جو ماضی میں مسافروں سے ضبط کیا مزید پڑھیں